خلیل قمر اغواء کیس، ملزموں کی درخواست ضمانت کی سماعت نہ ہو سکی 

لاہور (خبر نگار) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے مقدمہ کے ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے آمنہ عروج اور یاسر علی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنا تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...