لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے پی پی 139 شیخوپورہ کے ضمنی انتخاب میں کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے خلاف اپیلوں پر وفاقی وزیر رانا تنویر کے داماد رانا طاہر اقبال، میاں عبد الرئوف و دیگر امیدواران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی الیکشن، رانا تنویر کے داماد طاہر اقبال اور دیگر امیدواروں کو حصہ لینے کی اجازت
Nov 08, 2024