رجسٹرار آفس کا اعتراض، کازلسٹ منسوخی  26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ہائیکورٹ  میں درخواست کی سماعت نہ ہو سکی 

Nov 08, 2024

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس  ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی کاز لسٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر  سماعت نہ ہو سکی۔ شہری نے  درخواست دائر کی جس پر ہائیکورٹ آفس نے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا تھا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

مزیدخبریں