گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت تھانہ کینٹ کے مقدمہ نو مئی میں رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل پیش ہوئیں۔ اس دوران معزز جج نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت میں 27نومبر تک توسیع کر دی۔
زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیع ضرور سرخرو ہوں گے: پی ٹی آئی رہنما
Nov 08, 2024