لاہور(نامہ نگار)پنجاب پولیس سموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے زیرو ٹالرنس کے تحت کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے تسلسل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سموگ کریک ڈاؤن کے دوران 19 مقدمات درج کرتے ہوئے7 افرادکو گرفتار کر لیا گیا۔