لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد گیارہ نومبر  کو ریٹائر ہوںگیالوداعی تقریب  پیر کو ہوگی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد 11 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کے اعزاز میںرسمی الوداعی تقریب 11 نومبر پیر صبح 11 بجے ججز لاؤنج میں ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن