فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کے خلاف تین سالہ بچی کاہائیکورٹ سے رجوع 

لاہور (خبر نگار) تین سالہ بچی نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ امل سکھیرا نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے  درخواست دائر کی جس کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن