فرمودہ اقبال

آج کل کے مسلمانوں کو اپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسرنو تشکیل کرنی چاہیے۔ علاوہ ازیں انہیں اس روحانی جمہوریت کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہیے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔ 
(از خطبات اقبال ’’ایک جائزہ۔ محمد شریف بقاء‘‘)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن