سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں400پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔400پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس92ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر 92ہزار500پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔مارکیٹ کے سرمائے میں59ارب روپے سے زاید کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجبکہ 57.23فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن