شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمود ڈوگر نے کہا ہے وزیراعظم شہبازشریف،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کی خاطر برسرپیکار ہے مگر پی ٹی آئی اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کی خاطر حکومتی اقدامات کی عملداری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھے ہوئے ہیں۔