گوجرانوالہ:وزیر اعلیٰ پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے انعامی پیکج متعارف

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی طور پر تاریخی انعامی پیکج متعارف کروایا ہے جس کے تحت 25ایکڑ اور اس سے زائد رقبہ گندم کے زیر کاشت لانے پر اربوں روپے مالیت سے 1ہزار ٹریکٹرز جبکہ ساڑھے بارہ تا 25 ایکڑ گندم کاشت کرنے والے کاشتکاروں کو 1ہزار لیزر لینڈ لیولرز قرعہ اندازی کے ذریعے فراہم کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے کمشنر آفس میں گندم کی کاشت بڑھانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن