کامونکی(نمائندہ خصوصی)معمولی تنازعہ پر چھ افراد نے خاتون کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا۔گاؤں تمبولی کی رہائشی مارگریٹ اور شاہد وغیرہ میں معمولی تنازعہ چل رہا ہے۔گذشتہ روز اسی بناپر شاہد،ذوالفقار اور چار نامعلوم افراد نے راستہ میں روک کر مارگریٹ کو زبردست تشدد کا نشانہ بنادیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کامونکی:معمولی تنازعہ پر 6 افراد کا خاتون پر تشدد
Nov 08, 2024