سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال :8 سو  ایکڑ پر شجر کاری منصوبہ پر کام شروع 

لاہور(خبرنگار) لاہور میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پی ایچ اے نے لنگز آف لاہور کے منصوبے پر منصوبہ پر کام شروع کردیا۔ منصوبہ کے تحت راوی کے اطراف 8 سو ایکڑ پر شجر کاری کی جائیگی۔ لاہور میں سموگ کے تدارک کیلئے پی ایچ اے نے احسن اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت لاہور میں لاہور میں لنگز آف لاہور شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راوی کے دونوں اطراف میں شجر کاری کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن