ڈاکٹر حمیرا طارق ودیگرکامعصوم بچوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار 

لاہور (لیڈی رپورٹر )حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ڈپٹی سیکریز جنرل ڈاکٹرسمیحہ راحیل قاضی ڈاکٹر زبیدہ جبیں ،ثمینہ سعید ،صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید ،صدرلاہور عظمیٰ نے اسلامک ایرا ہائی سکول کے معصوم بچوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس وحشیانہ دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

ای پیپر دی نیشن