فتح جنگ(نامہ نگار)سابق صدر فتح جنگ بار سردار محمد حیات خان ایڈووکیٹ انتقال کرگئے متوفی کرنل صداقت خان کے بھائی وقار الحسن، وجیح الحسن کے والد محترم اور سردار فرخ خان کے کزن تھے مرحوم کو بعد نماز جنازہ انکے آبائی گاں ملال کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ میں سابق پارلیمانی سیکرٹری آصف علی ملک ایڈووکیٹ ،ممبر پنجاب بار کونسل سردار حبیب انور خان ایڈووکیٹ ،صدر بار حاجی عبد الناصر جمال ا یڈووکیٹ،سابق چیئرمین سردار احسن علی خان ،سردارفیضان حیدر خان ڈھرنال ،ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز خان،ملک نثار احمد ایڈووکیٹ ،سردارامیر مختیار خان ایڈووکیٹ ،سابق صدر بار حاجی ملک طاہر محمود ایڈووکیٹ،سابق چیئرمین سردار فتح خان جھنڈیال،سابق ناظم شیخ جہانزیب ایڈووکیٹ ،ملک عبدالفرید ایڈووکیٹ،قاضی محمد طارق ایڈوو کیٹ،چوہدری طارق قطب ایڈووکیٹ ،حاجی سردار اعظم خان ایڈووکیٹ ،سرداراخلاق احمد خان ایڈووکیٹ ،سرداراحمد حسن خان ایڈووکیٹ ،سید نقی عباس شاہ ایڈووکیٹ ،حسنین سجاد خان ایڈووکیٹ ،ظفر اقبال خان ایڈووکیٹ,ملک محمد رمضان ایڈووکیٹ ،سردارمحسن نثار خان ایڈووکیٹ سمیت ججز بار کے وکلا کلرکس اور علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔