مری(بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت شیخ جہانگیر کے صاحبزادے علی جہانگیر اور اظہر جہانگیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، انکی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب فلیٹیز ہوٹل کلڈنہ روڈمری میں منعقد ہوئی جس میں نوجوان صحافی سعد عباسی،حما دعبا سی ،صوبت خان،راجہ انس ارشاد،راجہ خاور،بادشاہ خان کے علاوہ مذہبی، سیاسی سماجی کاروباری شخصیا ت،دوستو ں، اہلیان علاقہ اور عزیز و اقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اورنوبہاتاجوڑوں کو نئی زند گی شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اورنیک تمناں کااظہارکی۔
علی جہانگیر اور اظہر جہانگیر رشتہ ازدواج میں منسلک
Nov 08, 2024