عوام جرائم کے خاتمہ کیلئے پولیس سے تعاون کریں،ایس ایچ او شبیر تنولی

Nov 08, 2024

اسلام آباد( اپنے سٹا ف رپو رٹر سے ) تھانہ ترنول کے ایس ایچ او شبیر تنولی اسلام آباد تھا نہ شمس ٹاؤن کے ایس ایچ او چوہدری یوسف  نے کہا کہ عوام جرائم کے خاتمہ ممکن بنانے کیلئے پولیس سے تعاون کریں  علاقوں سے جرئم پیشہ آفراد کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات ہے ہم نے اپنے اپنے علاقوں میں مسجدوں میں جا کر اعلانات کر وا دیئے کہ علاقے میں جتنے گھروں میں کرایہ دار اور جتنے پلازوں مارکیٹوں میں کام کر نے والے ملازمین ان تمام کا اندراج تھانوں میں فوری کروایا جائے نہیں تو مالک مکان اور ما لک مارکیٹ مالک دوکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاے گی اس کے بعد کسی قسم کی کوئی سفارش قبل قبول نہیں ہوگی یہ اطلاع آپ کو اس لئے دی جا رہی ہے کہ جرائم پیشہ افرادکے خلاف گھیراہ تنگ کیا جائے اور اپنے اپنے علاقوں سے جرائم پیشہ آفراد کا خاتمہ ممکن ہو سکے علاقہ عوام کو تحفظ فرہم کرنا ہماری زمہ داری اس لئے آپ عوام کا تعاون ضروری ہے  اہلیان علاقہ نیاسلام آباد تھانہ ترنول کے ایس ایچ او شبیر تنولی اسلام آباد تھانہ شمس ٹاون کے ایس ایچ او چوہدری یوسف کی کاوشوں کو سہراہا اور ان کے اس میشن میں ساتھ دینے کا بھر پور علان کر دیا اہلیان علاقہ نے کہا کہ یہ پولیس کا اقدامات قابل تعریف ہے ہم پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کرین گے۔

مزیدخبریں