امریکی انتظامیہ سے جنگ بندی کے بارے میں حزب اللہ زیادہ امید نہیں رکھتی : ابراہیم الموسوی

حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان میں جنگ روکنے کے لیے کسی بھی کوشش کا خیر مقدم کرے گی۔ مگر وہ امریکہ کی کسی خاص انتظامیہ سے جنگ بندی کے لیے زیادہ امیدیں وابستہ کیے ہوئے نہیں ہے۔ابراہیم الموسوی نے اس امر کا اظہار ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر جمعرات کے روز کو کیا ہے ۔ابراہیم الموسوی حزب اللہ کی طرف سے لبنانی پارلیمنٹ کا حصہ ہیں اور حزب اللہ کے اہم نمائندہ سمجھے جاتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

"پردہء سفاک"

ربِ کل جہاں نے نے جب  یہ کائینات تخلیق فرمائی تو ہر شئے نے رب کی بارگاہ میں سجدہ شکر ادا کیا اور اپنے خالق مالک کل کائنات کی ...