لاہور (پ ر) بورڈ آف رےونےوکے ترجمان کے مطابق وزےراعلی پنجاب کی جانب سے عوام کی سہولت کے لےے شروع کےے گئے LRMIS منصوبے کے تحت محکمہ مال کے رےکارڈ کی کمپےوٹر ائزےشن اےک نہاےت پےچےدہ عمل ہے، جسے انتہائی جامع حکمت عملی کے ذریعے عوام کے لئے مفید تر بنایا جارہا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ اب تک پنجاب بھر مےں 438 مواضعات کا رےکارڈ کمپےوٹرائزڈ کےا جاچکا ہے اور20سروس سنٹر ز کا قےام عمل مےں لاےا جا چکا ہے اس سلسلے مےں عملہ مال کی جانب سے مکمل اوردرست رےکارڈ کی فراہمی اور کمپےوٹرائزڈ رےکارڈ کی بروقت اور محتاط تصدےق بے انتہا اہم ہے۔