وکی لیکس کے بانی جولین اسانج آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گلارڈ پر ہتک عزت کا دعویٰ کریں گے

Oct 08, 2012

سڈنی (نیٹ نیوز) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے سڈنی کے ممتاز وکلاءکی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اور وہ آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گلارڈ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کریں گے۔ اسانج نے سماجی گروپ کو بتایا کہ جولین گلارڈ نے وکی لیکس کے بارے میں ایسا بیان دیا تھا جس سے ان کے گروپ کو نقصان پہنچا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے 2010ءمیں کہا تھا وکی لیکس نے امریکہ کے ہزاروں سفارتی مراسلے جاری کر کے قانون توڑا ہے۔

مزیدخبریں