احتساب بل وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک پیش کرینگے۔ جس میں قومی احتساب آرڈینسس انیس سوننانوے کوختم کرنے کی سفارش کی جائے گی۔ احتساب بل کوقومی احتساب کمیشن بل دوہزاربارہ کا نام دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی ترمیمی بل بھی آج قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ بل کوفئیرٹرائل ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہورہاہے. جس میں احتساب بل دوہزاربارہ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
Oct 08, 2012 | 13:04