بروکن سٹی کی کہانی ایک سیاست دان کی ذاتی زندگی کے گرد گھومتی ہےجونیورک شہر کا میئر ہے، فلم میں سابق سپاہی میئر کی دھوکابازبیوی کا پیچھاکرتا نظرآتا ہے،بروکن سٹی کے ڈائریکٹرایلن ہگس ہے جبکہ مارک واہلبرگ اورکیتھرین زیٹانے فلم میں اہم کردار ادا کیا ہے،بروکن سٹی آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی،