غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اختیارات کے غلط استعمال کے مقدمے کی سماعت میں عدم حاضری کی بنا پرپولیس نے سابق صدرمحمد نشید کوگرفتارکرلیاہے، محمد نشید جمہوری منتخب صدررہ چکے ہیں۔ پارٹی ترجمان حامد عبدالغفورکے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان کے مطابق سابق صدر محمد نشید کوحامی مظاہرین نے پکڑا ہے۔