تیونس میں واقع سیاحتی مقام پرایک بہت بڑے کچرہ دان کوحکام کی جانب سے دوبارہ کھولنے پررہائشیوں اورپولیس حکام کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین نے پولیس کی متعدد گاڑیوں کوجلا ڈالا۔ حالات بے قابو ہونے پرپو لیس کو آنسو گیس کا بھی استعمال کرنا پڑا۔حکام کا کہنا ہے کہ مظاہرین کےجلاؤ اورپتھراؤ کی وجہ سےانچاس پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
تیونس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو مظاہرین اورانچاس پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
Oct 08, 2012 | 22:23