کراچی(وقائع نگار)کراچی کی مقامی عدالت میں نیہا قتل کیس میں ملوث ملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا۔ ملزمان کی شناختی پریڈ جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل ظہیر احمد کی عدالت میں ہوئی۔
نیہا قتل کیس: ملزموں کو گواہوں نے شناخت کرلیا
Oct 08, 2013