سیپ بلاٹر کو 3ماہ کیلئے معطل کرنے کی سفارش

لندن (بی بی سی رپورٹ) فیفا کی عالمی تنظیم کی ضابطہ اخلاق کمیٹی نے صدر سیپ بلاٹر کو 90دن کیلئے معطل کرنے کی سفارش کی ہے 79سالہ بلیٹر کی معطلی کی سفارش ان کیخلاف سوئس اہلکاروں کی جانب سے گزشہ ماہ فوجداری تحقیقات کے آغاز کے تناظر میں کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن