بھارت: شادی کے دس روز بعد خاوند نے وٹس ایپ پر میسج کے ذریعے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں

Oct 08, 2015

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے شخص نے شادی کے دس روز بعد دبئی سے اپنی بیوی کو ’’وٹس ایپ‘‘ پر میسج کے ذریعے تین طلاقیں دیدیں۔ متاثرہ خاتون داد رسی کیلئے کیرالہ ویمن کمیشن پہنچ گئی۔

مزیدخبریں