تباہ کن

Oct 08, 2015

فرمان اقبال

اس میں کوئی شک نہیں کہ جلال کے بغیر بصیرت اخلاقی بلندی پیدا کرتی ہے لیکن وہ پائیدار کلچر کو جنم نہیں دے سکتی۔ اس کے برعکس جمال کے بغیر جلال تباہ کن اور انسانیت سوز ثابت ہوتا ہے بنی نوع انسان کی روحانی ترقی کیلئے دونوں کا امتزاج ناگزیر ہے۔
(خطبہ تصور خدا اور دعا کا مفہوم سے اقتباس)

مزیدخبریں