23 نکاتی ایجنڈا، پنجاب کابینہ کا چار گھنٹے طویل اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس چار گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں 23 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور کئی اہم امور کی منظوری دی گئی اور اہم فیصلے کئے گئے۔ وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران بعض مواقع پر خوشگوار انداز میں گفتگو کی جس پر کابینہ کے ارکان محظوظ ہوئے۔ اجلاس کے دوران شرکاءنے توانائی منصوبوں کی برق رفتاری سے تکمیل کے حوالے سے وزیراعلیٰ کی غیر معمولی صلاحیتوںکی تعریف کی اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بیرون ملک میں بھی شہباز شریف کی کارکردگی کو بھرپور ستائش مل رہی ہے۔
اجلاس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...