سیمسول حلال کاسمیٹکس بنانے والی کمپنیوں میں شامل ہو گئی

لاہور (پ ر) پاکستان کی معروف کمپنی سیمسول انٹرنیشنل دنیا میں حلال کاسمیٹکس بنانے والی کمپنیوں میں شامل ہو گئی ہے۔ پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے تحت تیار ہونے والی حلال مصنوعات کے سٹینڈرڈ اور کاسمیٹکس‘ پرسنل کیئر مصنوعات کیلئے گائیڈ لائن کے تحت متعلقہ ادارے کو اختیار دیا گیا ہے ۔ حکومت پاکستان کی طرف سے مقررکردہ ادارے SGS نے سیمسول کی مکمل رینج کو حلال سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن