پمس میں ہڑتال کا سلسلہ جاری، مرےضوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ ) پمس میں چھٹے روز بھی ہڑتال جاری رہی جس کی وجہ سے داخل مرےض بھی پرےشان ہو کر رہ گئے ، اےمر جنسی مےں آنے والے مرےضوں کا بھی کوئی پرسان حال نہےںہے،مظاہرےن نے مطالبہ کےا ہے کہ ےونےورسٹی کو ہسپتال سے الگ کےا جائے ، اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئےتوڈی چوک مےں دھرنا دےں گے ، 2013کے ترمےمی بل کو منظور اور ہمارے حقوق کا تحفظ ےقےنی بناےا جائے، اسلام آباد کے پمز ہسپتال مےں ڈاکٹروں ، پےرا مےڈےکل اسٹاف اور دےگر ملازمےن کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری رہی ۔ مظاہرےن نے مطالبہ کےا ہے کہ ےونےورسٹی کو ہسپتال سے الگ کےا جائے ۔ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے توڈی چوک مےں دھرنا دےں گے ، 2013کے ترمےمی بل کو منظور اور ہمارے حقوق کا تحفظ ےقےنی بناےا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...