قصور: دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے بہہ کر آنیوالی نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد

Oct 08, 2017

ققصور(نمائندہ نوائے وقت)سرحدی علاقہ الا کے سے بھارت کی طرف سے دریا میں بہتی لڑکی کی نعش برآمد،ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ رینجر کی درخواست پر تھانہ گنڈاسنگھ والا میں مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عباس کمپنی کمانڈر ستلج رینجر پوسٹ گنڈا سنگھ والا نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام دریاے ستلج بحدرقبہ الا کے کنارے موجود تھا کہ نامعلوم لڑکی کی نعش ملی جسکی عمر 20/21سال ہے دریاے ستلج کے کنارے پر رکی تھی جو بھارت کی طرف سے آئی ہے ۔تھانہ گنڈاسنگھ والا پولیس نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجر کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
نعش برآمد

مزیدخبریں