واشنگٹن: پاکستان سفارتخانہ میںکے ٹو سر کرنیوالی امریکن خاتون کے اعزاز میں تقریب

Oct 08, 2017

اسلام آباد (اے پی پی) واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانہ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی پہلی برٹش امریکن خاتون اور فرینڈ آف پاکستان وینیسا او برائن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان سے محبت کرتی ہوں، پاکستانی نتہائی مہمان نواز ہیں۔خوش قسمت ہو کہ پاکستان کے عظیم لوگوں اور خوبصورت ملک کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔

مزیدخبریں