میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک )سپین کی عدالت نے پرتگا ل کے فٹ بالر ریکارڈو کارلویلو نے ٹیکس فراڈ کیس میں سات ماہ قید کی سزا سنا دی ۔ کھلاڑی آج کل شنگھائی میں ٹورنا منٹ کھیل رہے ہیں جس کی وجہ سے جیل سے بچ جائیں گے ۔ ان کو ایک اڑسٹھ ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا ہے ۔
پرتگالی فٹبالر کو ٹیکس فراڈ کیس میں 7ماہ قید
Oct 08, 2017