راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد جو دو روز قبل نجی دورے پر دوبئی گئے تھے، اب خفیہ مشن پر دوحہ قطر پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی سکینڈل کے بارے میں اہم معلومات لیکر 10 اکتوبر کو اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔
شیخ رشید/ قطر
a