عمران وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر تک تو آ گئے اب عوام آپکو اور نیچے بھیجیں گے: چانڈیو

Oct 08, 2017

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی پی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر تک تو آ گئے اب عوام آپ کو اور نیچے بھیجیں گے۔ عمران خان توہین کرنے کے سوا کچھ نہیں جانتے، ہر کسی کی توہین کرتے ہیں، عمران خان قومی سیاست میں آ جائیں۔

مزیدخبریں