سوات میں 4.1شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (آن لائن) سوات میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سوات اور گرد و نواح میں 4.1 شدت کے زلزلے نے عوام میں شدید و خوف و ہراس پھیلا دیا اور لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں کے باہر آ گئے ۔

زلزلہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...