13دینی جماعتوں کا توہین رسالت قانون پر عملدرآمدکرنے کا مطالبہ

Oct 08, 2018

لاہور (پ ر) علامہ محمدممتاز اعوان‘ مولانا محمدالیاس چنیوٹی‘ مولانا غلام حسین نعیمی‘ ڈاکٹر فریداحمد پراچہ‘ حافظ شعیب الرحمن قاسمی‘ مفتی عاشق حسین رضوی‘ مولانا امیرحمزہ‘ پیر محمدناصر‘ مولانا پیر سلمان منیر‘ مولانا محمدنعیم بادشاہ‘ مولانا محمد حنیف حقانی‘ وقار نقوی‘ پیر جمشید احمد نورانی‘ مولانا محمد یوسف احرار نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قانون تحفظ ناموس رسالت 295.C پر مکمل ومؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

مزیدخبریں