سوات اور ملحقہ علا قوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘شدت 5.1 ریکارڈ

سوات(نامہ نگار) سوات اور ملحقہ علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ خوف کے مارے عمارات سے نکل کر کھلے میدانوںمیں نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زمینی گہرائی 187 کلومیٹر زیر زمین تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں تھا ،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے مقاما ت پر نکل آئے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...