آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات،علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

Oct 08, 2018 | 14:47

ویب ڈیسک

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں