پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے تین درج کمپنیوں' اپوالو ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ' حاجی محمد اسماعیل ملز لمیٹڈ اور فتح ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کی نادہندگی اور ٹریڈنگ سے متعلق قواعد وضوابط کی شقوں پرعملدرآمد نہ ہونے پر ان کے حصص کی خریدوفروخت پرمعطلی کی مدت مزید2ماہ تک بڑھادی ہے۔ ایس ای سی پی نے ان کمپنیوں کاکاروبار سمیٹنے کی پٹیشنز دائر کررکھی ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے تین کمپنیوں کے حصص کی خریدوفروخت پرمعطلی کی مدت 2ماہ تک بڑھادی
Oct 08, 2018 | 20:53