دبئی میں جی ٹیکس ایکسپو ،100 ممالک کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیاں شریک

Oct 08, 2019

دبئی (اے پی پی) دبئی میں جی ٹیکس ایکسپو 2019 کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی اس نمائشی میلے میں 100 ممالک سے 4500 انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیاں شریک ہیں۔الامارات الیوم کے مطابق دبئی میں منعقد ہونے والی نمائش میں پہلی مرتبہ الجزائر، برازیل، کولمبیا، یونان، اٹلی، قازخستان، کینیا اور مراکش کی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔

مزیدخبریں