سعودی عرب،اختیارات کے غلط استعمال پر 10سال قیدہوگی

ریاض (اے پی پی) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ اختیارات کا غلط استعمال قابل سزا جرم ہے جس پر 10سال قید اور 20ہزار ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے ایک بیان میںکہا ہے کہ نجی یا سرکاری اداروں میں کام کرنے والے اہلکار اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، اپنے اختیارات کو ذاتی مفادات کے حصول کے لیے استعمال میں نہ لائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...