نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ فلسفی امرتا سین نے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن پر کہا ہے کہ کشمیر میں پابندیاں سخت مارشل لاء ہیں۔ وزیراعظم مودی ہندو ازم کے فروغ میں مصروف ہیں۔ بھارت میں ہر چیز پر ہندو توا کی سوچ غالب ہے۔ صدر ، وزیراعظم سمیت پوری سیاسی قیادت ہندو سے مودی کو بل گیٹس ایوارڈ ملنے پر حیرانی ہوئی، بھارتی سپریم کورٹ اجتماعیت کا تحفظ نہیں کر رہی ۔