مظفر گڑھ‘ جعلی دودھ کیفیکٹری سیل‘ کیمیکل اور پاؤڈر تلف

Oct 08, 2020

مظفرگڑھ(نامہ نگار)میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری کے خلاف کاروائی کی،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کیمطابق فیکٹری میں مضرصحت کیمیکلز اور پاؤڈر کے ذریعے جعلی دودھ تیار کیا جارہا تھا 3 ہزار لیٹر کیمیکل کا محلول اور 625 کلوگرام خشک پاؤڈر تلف کردیا گیا۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق  فیکٹری سے برآمد ہونے والا 3فوڈ اتھارٹی کے مطابق  جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری کو سیل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں