دوہزارپانچ کے المناک زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پرقومی بحالی ڈے آج (جمعرات) منایا جارہاہے۔
دوہزارپانچ کے زلزلے میں خصوصاً آزادجموں وکشمیرمیں ہزاروں جانوں کے ضیاع کے علاوہ بنیادی ڈھانچے کوبھاری نقصان پہنچا۔
آزادجموں وکشمیرسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آفات سے متاثرہ افرادکے ساتھ اظہاریکجہتی اورہمدردی کے لئے متعددتقریبات کااہتمام کیاجارہاہے۔
2005 کے المناک زلزلے کے 15 سال مکمل ہونے پرقومی بحالی ڈے آج منایا جارہاہے
Oct 08, 2020 | 10:28