شہدائے کربلاء چہلم ،راولپنڈی  تحصیل کی میونسپل حدود میں  تعلیمی ادارے بند رہیں گے

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شہدائے کربلاء کے چہلم کے سلسلے میں 8 اکتوبر بروز جمعرات کو راولپنڈی تحصیل کی میونسپل حدود میں واقع تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیاتعلیمی اداروں میں سرکاری و نجی یونیورسٹیاں ، کالج اور سکول شامل ہیں تاہم اس حکمنامے کا اطلاق کینٹ ایریا میں واقع تعلیمی اداروں پر نہیں ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن