صحافیوں کی فلاح وبہبودکیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے ،رضوان تھیبو

Oct 08, 2021

نواب شاہ (بیور ورپورٹ)صحافیوں کی فلاح وبہبودکے لیے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے ،پریس کلب نواب شاہ میں اپوزیشن میں موجود صحافیوں کے مسائل حل کرانابھی ہماری ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کااظہارنومنتخب صدرمشرف علی بھٹی،جنرل سیکریٹری رضوان تھیبو اورجوائنٹ سیکریٹری حبیب اللہ ابڑونے مبارکباددینے کے آنے والے سیاسی وسماجی حلقوں ،معززشہریوں اورصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،جنرل سیکریٹری رضوان تھیبو کاکہناتھاکہ شہرکے مسائل ہمارے اپنے ہیں شہریوں کی ترجماتی کرتے ہوئے ان کے مسائل بالاافسران تک پہنچانااوران کی نشاندہی کرناہمارے فرائض منصبی میں شامل ہے  ۔

مزیدخبریں