عمر کوٹ (نامہ نگار) عمرکوٹ تقریبا 2 سال قبل عمرکوٹ کے شہری اور تاجر کے نوجوان بیٹے شرافت راجپوت کو 2 سال قبل رفیق ملاح کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کاالزام تھا جوموقع سے فرار ہو گیاتقریبا 2 سال تک روپوش رہا ،جس کی گرفتاری کیلئے ایکشن کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال کی گئیں ،اچانک 2 سال کی روپوشی ختم کرکے مبینہ قاتل رفیق ملاح عمرکوٹ کی سیشن کورٹ میں ضمانت کے لیے پیش ہوا جہاں پر عدالتی حکم کے تحت رفیق ملاح کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔