اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑن بنچ نے نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب آرڈیننس سے متعلق رائے طلب کرلی۔
نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری کیس زرداری عبوری ضمانت میں توسیع
Oct 08, 2021